بولان، دھماکے سے تباہ ریلوے پُل کی بحالی کا 40 فیصد کام مکمل کر لیا گیا، ریلوے حکام


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں مسلح افراد کے حملے میں تباہ ہونے والے ریلوے کے پل کی بحالی کا 40 فیصد کام مکمل کر لیا گیا۔سی ای او پاکستان ریلویز کی ہدایت پر پل کی بحالی کا عمل دو شفٹوں میں جاری ہے، متاثرہ پل 15 اکتوبر تک ٹرین آپریشن کے لیے کھول دیا جائے گا۔اعلامیے کے مطابق پ±ل کی بحالی پاکستان ریلوے اپنے وسائل سے کر رہا ہے۔سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد بلوچستان کا ملک بھر سے ریل رابطہ بحال کر دیا جائے گا۔

Recent Posts

لاہور جلسہ: 21 ستمبر کو روکا گیا تو جیلیں بھر دیں گے، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ 21…

4 mins ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اس بات پر تعجب ہوتا ہے کہ فوج کا سیاست سے تعلق نہیں، عارف علوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈی جی…

12 mins ago

کوئی مثال نہیں ملتی کہ دنیا میں کہیں کبھی آئینی ترمیم بل خفیہ رکھے جاتے ہوں، حامد خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر وکیل حامد خان…

19 mins ago

نومولود بچی کو شاپر میں بند کر کے سڑک کنارے چھوڑ دیا گیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کو لاوارث چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا۔…

27 mins ago

اگلے 20 سال میں بلوچستان ملک کا خوشحال ترین صوبہ ہوگا، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے…

39 mins ago

اننت امبانی کی شادی میں بالی ووڈ اداکاروں کو کتنے پیسے ملے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حال ہی میں اننت امبانی کی شادی کے چرچے دنیا بھر میں…

47 mins ago