اوماڑہ ، پولیس کا بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن، ٹھکانوں کو مسمار کرکے صوبہ بدر کردیا


اورماڑہ(قدرت روزنامہ)اورماڑہ پولیس کا بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ٹھکانوں کو مسمار کرکے صوبہ بدر کر دئیے ، ضلع بھر سے بھکاری گروہ پر فحاشی پھیلانے کا الزام تھا ایس ایس پی گوادر نجیب پندرانی کی ہدایت پر پولیس نے ان کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی گوادر نجیب اللہ پندرانی کی ہدایت پر ایس ایچ او اورماڑہ عابد شفیع نے پولیس ٹیم کے ہمراہ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر دی ، متعدد پیشہ ور بھکاریوں کو صوبہ بدر کر دیا ، عوامی شکایت پر ان پیشہ ور بھکاریوں کا مختلف چوراہوں پر کھڑے شہریوں کو تنگ کرنے کے ساتھ گزشتہ دنوں فحاشی پھیلانے کی شکایت کے بعد ایس ایس پی گوادر نجیب پندرانی کی خصوصی ہدایت پر گوادر اور دیگر علاقوں کے ساتھ اورماڑہ پولیس نے بھی ان بین الصوبائی پیشہ ور بھکاریوں کی ٹھکانوں پر کاروائی کرتے ہوئے ان کی عارضی جھونپڑیاں مسمار کر دئیے اور انھیں صوبہ بدر کر دیا ۔

Recent Posts

یہ حکومت ہمیں ہماراآئینی حق نہیں دے رہی، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا سے قافلے کی صورت میں آئے…

3 mins ago

گنڈاپور کے ساتھ پھر موئے موئے ہوگیا، سر پٹخ پٹخ کر واپس لوٹ گیا، عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

27 mins ago

اچھے کاموں کا صلہ’دوسرے شوہر‘ کی صورت میں ملا، بشریٰ انصاری

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے دوسرے شوہر اقبال…

29 mins ago

پنجاب ٹورازم اتھارٹی کے قیام کیلئے تجاویز طلب،وزیراعلیٰ نے 25 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ مریم نواز نے "پنجاب ٹورازم" اتھارٹی کے قیام، ڈیزائن اور…

32 mins ago

سڑکیں خالی ہیں تو جڑواں شہروں کو کیوں کنٹینرستان بنایا گیا ؟ بیرسٹر سیف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیراطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزرا پریس کانفرنسز…

35 mins ago

9 مئی کا ماسٹر مائنڈملک میں فساد، خون خرابہ اور لاشیں چاہتا ہے ،مریم اورنگزیب

لاہور (قدرت روزنامہ) سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کا کہنا 9 مئی کا ماسٹر مائنڈملک میں فساد،…

37 mins ago