اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونل تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کیخلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا،عدالت نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قراردیدیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین ،عامر مغل اورعلی بخاری نے ٹریبونل تبدیلی کیخلاف درخواستیں دائر کی تھیں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا،الیکشن کمیشن نے ریٹائرڈ جج کو الیکشن ٹریبونل تعینات کردیا تھا، ریٹائرڈ جج شکور پراچہ کو الیکشن ٹریبونل کا جج مقرر کرنے کا آرڈر بھی کالعدم قرا ردیدیا گیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ تحریری فیصلہ کچھ دیر بعد جاری کیا جائے گا۔
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نجی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ نجی ٹی وی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی…