زین قریشی کی گرفتاری، سیکریٹری قومی اسمبلی کو 10 دن میں جواب جمع کروانے کی ہدایت


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) زین قریشی کی پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکریٹری قومی اسمبلی سمیت دیگر کو 10 دن میں جواب جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے زین قریشی کی گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت کی۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ یہ کب کا واقع ہے؟ وکیل تیمور ملک نے بتایا کہ 9 ستمبر کو اراکین پارلیمنٹ کو گرفتار کیا گیا۔ عدالت نے کہا کہ قومی اسمبلی سے رپورٹ لے لیتے ہیں۔
عدالت نے وزارت داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد اور سیکریٹری قومی اسمبلی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 دن میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔

Recent Posts

پاکستان اور ایران کا سرحدی امور سمیت دہشتگردی کے چیلنجز سے مل کر نمٹنے پر اتفاق

مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس…

1 min ago

ماہرہ خان کو شاہ رُخ کی کونسی بات نے بےحد متاثر کیا؟

ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر…

14 mins ago

دوسرا ون ڈے، نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک کو آرام دیئے جانے کا امکان

میلبرن(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک…

17 mins ago

عاصم منیر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف

پہلے کئی آرمی چیفس کو توسیع دی گئی جسے سویلین حکومتوں کو پارلیمنٹ سے تائید…

26 mins ago

بی این پی مینگل کے رہنماوں اختر لانگو، شفیع محمد کی ضمانت منظور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) عدالت نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے…

38 mins ago

قومی اسمبلی؛ حامد رضا انسانی حقوق، عامر ڈوگر مذہبی امور کے چیئرمین منتخب

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی…

45 mins ago