پارلیمنٹ کی خودمختاری قائم رکھتے ہوئے مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں ، سپیکر قومی اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مخصوص نشستوں سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا .


نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیکر نے خط میں کہاہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں الیکشن کمیشن کو ہدایت دی ہے،سپریم کورٹ نے ہدایت کی ہے وہ آزادارکان کو کسی اور پارٹی میں شمولیت کی اجازت دے،خط میں مزید کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کی خودمختاری قائم رکھتے ہوئے مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں .

. .

متعلقہ خبریں