اسٹاک مارکیٹ کے بعد ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی(قدرت روزنامہ)امریکی سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد گولڈ کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کےبعد ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا ایک دن بعد پھر مہنگا ہوگیا ہے۔

آج مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے بڑھکر 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے کی ریکارڈ سطح پر جاپہنچی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام کے سونے کے بھاؤ 685 روپے کے اضافے سے 230195 روپے ہوگئی،گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 3 سوروپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کے دام 8 ڈالر بڑھ کر 2577 ڈالر پر ریکارڈ کئے گئے۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

3 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

3 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

3 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

3 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

4 hours ago