ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں کو مسترد کر دیا ہے۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں پھیلنے والی میمز اور افواہیں بے بنیاد ہیں اور ان کی توجہ صرف اپنے کیریئر پر ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ نے کہا ہے کہ افواہوں سے نمٹنا مشکل ہوتا ہے مگر وہ ہمیشہ ایمانداری اور وضاحت کے ساتھ جواب دینے کی کوشش کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ سچائی پر توجہ دینے اور شفافیت کو اہمیت دینے کی ضرورت ہے۔اروشی روٹیلا نے کہا کہ وہ اپنی زندگی میں صرف کیریئر اور اہداف پر توجہ مرکوز رکھتی ہیں اور سپورٹ کرنے والے لوگوں کے درمیان رہنا ان کے لیے حوصلہ افزا ہوتا ہے۔

Recent Posts

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

21 mins ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

28 mins ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

43 mins ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

47 mins ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

2 hours ago

مخصوص نشستیں ؛ الیکشن کمیشن کا دوبارہ سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے معاملے پر الیکشن…

2 hours ago