اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو اعزازات سے نواز دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل یوسف جمال نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو اعزازات عطا کیے۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں کو نمایاں اور بہترین کارکردگی پر اعزازات سے نوازا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن کے سائنسدانوں اور انجینیئرز کو اعزاز دینے کی تقریب چکلالہ چھاؤنی میں ہوئی۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ لوکل بسوں کے بعد کوئٹہ گرین بسوں میں بھی موبائل چوری کے واقعات…
چمن(قدرت روزنامہ)چمن فارن ایکٹ کے تحت گرفتار افراد سے پولیس جیل میں سرعام 3 ہزار…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)دشت روڈ کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے جاں بحق…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبائی وزراء کے قلمدانوں میں ردوبدل کر دی ہے،…
خضدار(قدرت روزنامہ)خضدارپولیس اور رہزنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جس میں ایک رہزن زخمی حالت…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے عظیم قومی شاعر مبارک قاضی کی پہلی…