کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس حوالے سے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران کے خلاف مقدمات درج کرائے جائیں گےمحکمہ صحت کا کہنا ہے کہ افسران کی تنخواہوں اور پنشن سے وصولیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے صوبائی محکمہ صحت نے بتایا کہ 30 اگست تک گاڑیاں واپس کرنے کی ڈیڈ لائن پر صرف ایک گاڑی واپس ہوئی ہے اور جو سرکاری گاڑی واپس نہیں کرے گا اس کے خلاف مقدمہ درج کروایا جائے گا
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی…
اس سال ان سات میدان جنگ سمجھے جانی والی ریاستوں میں کسی بھی امیدوار کیلئے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…