خضدار(قدرت روزنامہ)خضدارپولیس اور رہزنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جس میں ایک رہزن زخمی حالت میں گرفتار پولیس ذرائع کا کہنا ہے کوشک ندی پولیس چوکی بائی پاس پرخفیہ اطلاع ملنے پر دو نقاب پوش موٹر سائیکل سوار کو روکنے کا اشارہ کیا نہ رکنے پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا دوران فائرنگ پولیس محفوظ رہےجبکہ پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی کاروائی پر ایک رہزن زخمی حالت میں گرفتاراور رہزن کی شناخت نصیربزنجو کے نام سے ہوئی ہے جبکہ انکا دوسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے یاد رہے کہ خضدارپولیس سے رہزنوں کی مقابلہ میں ایک رہزن زخمی حالت میں گرفتارہواہے پولیس مزید گرفتاررہزن کے دوسرے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت کے ذمہ سال 2030 تک مجموعی طور پر 49…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی ڈرامہ سیریز سے محبت کرنے کی ایک اور وجہ پاکستان انٹرٹینمنٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نارووال میں جائیداد کے تنازع پر ناخلف بیٹےنے ہتھوڑے مار کرباپ کو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمیشن…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈی جی پاسپورٹ نے کہاہے کہ اسلام آباد، کراچی ،لاہور سمیت تمام بڑے…