کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ لوکل بسوں کے بعد کوئٹہ گرین بسوں میں بھی موبائل چوری کے واقعات میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ حالیہ دنوں میں مسافروں، خاص طور پر طالب علموں، کو نشانہ بناتے ہوئے جیب کتری کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ اب تک متعدد افراد کے موبائل فون چوری کیے جا چکے ہیں، اور یہ مسئلہ شہریوں کے لیے باعثِ تشویش بن چکا ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات سے انہیں شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے، خاص طور پر طالب علم جو اپنی پڑھائی اور رابطے کے لیے موبائل پر انحصار کرتے ہیں۔ کوئٹہ کی انتظامیہ سے اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ اس معاملے پر قابو پانے کے لیے فوری طور پر اقدامات کرے اور بسوں میں سیکیورٹی کو یقینی بنائے
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…