کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نوشکی میں نامعلوم افراد کاگرینڈلانچر کے ذریعے سیکورٹی فورسز کے دفتر پرحملہ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو نوشکی میں نامعلوم افراد نے 2گرینڈ لانچر زکے ذریعے سیکورٹی فورسزکے دفتر پر حملہ کیا گرینڈ لانچر قریب واقع میدانی میں گرکرددھماکے سے پھٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مقامی انتظامیہ مزید کارروائی کررہی ہے۔
ضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی اطلاع پر سیکیورٹی…
جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ…
عالمی سطح پر دوست ممالک سے ملکر اِس بین الاقوامی نیٹ ورک کو بے نقاب…
یہ فیصلہ اضلاع کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں کیا گیا،…
میں خود توشہ خانہ کیس میں سزا کے طریقہ کار سے متفق نہیں ہوں، نیب…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں منظورہ شدہ ترقیاتی منصوبوں…