کوئٹہ (قدرت روزنامہ)انسانی حقوق کمیشن نے مبینہ طورپر 2 افراد کے ماورائے عدالت قتل پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہےکہ ان 2 افراد پر توہینِ مذہب کا الزام تھا، ایک ہوٹل مالک کوئٹہ میں دوران حراست اور ایک ڈاکٹر عمرکوٹ میں پولیس چھاپےکے دوران مارا گیا۔
ایچ آرسی پی نے مبینہ طورپر 2 افراد کے ماورائے عدالت قتل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ توہینِ مذہب کے مقدمات میں ہونے والے تشدد میں قانون نافذ کرنے والے اہلکار کا ملوث ہونا تشویشناک رجحان ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…