پشاور(قدرت روزنامہ) مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھ دیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خط میں بابرسلیم نے کہاہے کہ آئین سب سے بالاتر ہے اس پر عمل کیا جائے،سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کی روح اور منشا بیان کرتا ہے،سپیکر کے پی اسمبلی نے کہاکہ تمام ادارے بشمول الیکشن کمیشن سپریم کورٹ فیصلے کے پابند ہیں،سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ مخصوص نشستیں کس پارٹی کا حق ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 23 ستمبر کو بانی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا،صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کے ذمہ سال 2030 تک مجموعی طور پر 49 ہزار 629…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)میٹا کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے…