بی اے پی میں بانی جیسی کوئی شے نہیں نا ہی بانی کو صدر رکھنے یا ہٹانے کا اختیار ہے،جام کمال خان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ بی اے پی میں بانی جیسا کوئی شے نہیں اور نہ ہی پارٹی میں بانی کو صدر رکھنے یا ہٹانے کااختیار حاصل ہے . .

.

متعلقہ خبریں