اسلام آباد /کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات قائم مقام صدرِ بی اے پی کے حوالے سے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بطور صدر بلوچستان عوامی پارٹی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی ملا قات میں جام کمال خان نے قائم مقام صدرِ بی اے پی کے حوالے سے اور منظور کاکڑ کی جانب سے لکھے گئے خط پر تحفظات سے آگاہ کیا۔ وزیر اعلیٰ بلو چستان جما ل خان نے چیف الیکشن کمیشن کو پارٹی صدارت کے حوالے سے تردیدی خط پیش کر تے ہوئے کہا کہ ظہوربلیدی کا بطور پارٹی قائم مقام صدر نوٹیفکیشن غیر قانونی ہے میں پارٹی کا مرکزی صدر ہوں۔اس موقع سینیٹرز انوار الحق کاکڑ، دنیش کمار، رکن قومی اسمبلی خالد مگسی اور دیگر بھی موجود تھے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…