اداکارہ عتیقہ اوڈھو کی ڈراما سیریل نور جہاں پر تنقید، مداح ناخوش


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نور جہاں حال ہی میں ختم ہونے والا بلاک بسٹر پاکستانی ڈراما ہے جس میں تمام اداکاروں کی اداکاری متاثر کن تھی، شائقین نے اس ڈرامے کی کہانی اور ڈائریکشن کو خوب سراہا ہے، اس ڈرامے کو یقیناً آنے والے وقتوں میں بھی یاد رکھا جائے گا۔
دوسری جانب تجربہ کار اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اس ڈرامے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نور جہاں کا نور بانو کے نام خط بالی ووڈ فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی سے نقل کیا گیا تھا، نور جہاں میں یہ منظر انہیں پسند نہیں آیا۔
عتیقہ نے مزید کہا کہ ان کے پاس ہدایت کار مصدق ملک کے کام کے بارے میں کہنے کے لیے اچھی باتیں ہیں لیکن یہ سراسر نقل تھی۔
ڈرامے کے ناظرین اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے تبصروں سے خوش نہیں ہیں، ان کا خیال ہے کہ پورے منظر میں صرف ایک لائن انڈین فلم سے ملتی ہے اور بھارت ہمہ وقت پاکستانی ڈراموں کی نقل کرتا ہے۔

Recent Posts

گوادر میں کارروائیاں،متعدد ملزمان گرفتار ،چوری شدہ سامان برآمد

گوادر(قدرت روزنامہ)ڈپولیس کی جانب سے مختلف کارروائیوں میں متعدد ملزمان کو گرفتار کیا اور چوری…

4 mins ago

لاہور جلسہ: تحریک انصاف کے کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو ایس او پیز کے ساتھ آج…

16 mins ago

’خان نے کہہ دیا جلسہ ہوگا تو بس ہوگا‘، پی ٹی آئی لاہور کارکنان پرعزم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان لاہور میں ہفتہ کو ہونے والے جلسے…

29 mins ago

لاہور جلسہ: خیبرپختونخوا سے قافلے علی امین گنڈاپور کی قیادت میں ایم ون موٹر وے سے روانہ ہوں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے لاہور جلسہ میں شرکت کے لیے پی ٹی…

41 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ: کنٹینرز سے نمٹنے کے لیے کرینز کا لشکر لاہور گامزن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں ہفتے کو ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی…

51 mins ago

’جہاں روکاوہیں جلسہ‘، پی ٹی آئی کی حکمت عملی سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل لاہور جلسے کے حوالے…

1 hour ago