سپریم کورٹ بار کا پریکٹس پروسیجر صدارتی ترمیمی آرڈیننس پر افسوس کا اظہار


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پریکٹس پروسیجر صدارتی ترمیی آرڈیننس پر افسوس کا اظہار کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ صدارتی آرڈیننس وکلاء برادری کی طویل جدوجہد سے انحراف ہے، آرڈیننس کے اجراء وقت اور انداز پر بھی اپنی گہری تشویش ہے۔
صدارتی آرڈیننس عملی طور پر ایکٹ 2023 کو منسوخ کرنے کے مترادف ہے جو ناقابل قبول ہے۔
سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کو برقرار رکھا تھا، پارلیمنٹ اور عدلیہ تصادم کی راہ پر گامزن ہیں جس کے جمہوریت اور آئین کی بالادستی پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے، اگر پارلیمنٹ اور عدلیہ تحمل سے کام نہیں لیتے تو یہ پورے نظام کو پٹڑی سے اتر سکتا ہے۔
سپریم کورٹ بار کا تمام اسٹیلک ہولڈرز سے مطالبہ ہے کہ وہ آئین کے تقدس، عدلیہ کی آزادی اور پاکستانی عوام کے بنیادی حقوق کو برقرار رکھیں۔

Recent Posts

عباسی شہید اسپتال کے ملازم کو رشوت لینے پر قید اور جرمانے کی سزا

کراچی(قدرت روزنامہ) انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت نے عباسی شہید اسپتال کے ملازم کو…

7 mins ago

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔…

22 mins ago

سیاسی یتیموں کو سیاسی شہید نہیں بناوں گا: فیصل کریم کنڈی

پشاور ( قدرت روزنامہ ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہے کہ میری ایک…

24 mins ago

پنجاب :سی ایم مفت وائی فائی سروس کے دائرہ کار میں اضافہ کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) سی ایم مریم نواز مفت وائی فائی کے دائرہ کار میں…

29 mins ago

پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کے معاملے میں ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں ایک بار پھر سپریم…

32 mins ago

اسلام آباد میں میاں بیوی سے نکاح نامہ مانگنے والے 3پولیس اہلکاروں کو سزا دے کر مثال بنا دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )تھانہ بارہ کہو کی حدود میں میاں بیوی سے نکاح نامہ…

40 mins ago