اسلام آباد(قدرت روزنامہ )حکومت کے مہنگائی میں کمی کے دعووں کے باوجود اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
ملک میں ضروری اشیاءکی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.52 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 12.72فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ہفتہ رفتہ میں روز مرہ استعمال کی 15 اشیاءکی قیمتوں میں کمی اور 19کی قیمتوں میں استحکام رہا، اس کے برعکس 17 اشیاءکی قیمتوں میں اضافے کا رحجان دیکھنے میں آیا۔
ادارہ شماریات کی جانب سے 19ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے اعداد و شمار جاری کئے گئے ہیں جس میں صارفین کیلئے قیمتوں کا حساس اشاریہ (ایس پی آئی) 317.61 پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا جو پیوستہ ہفتہ میں 319.28پوائنٹس اور گزشتہ سال 281.77 پوائنٹس تھا۔
کراچی(قدرت روزنامہ) انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت نے عباسی شہید اسپتال کے ملازم کو…
کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔…
پشاور ( قدرت روزنامہ ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہے کہ میری ایک…
لاہور (قدرت روزنامہ ) سی ایم مریم نواز مفت وائی فائی کے دائرہ کار میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں ایک بار پھر سپریم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )تھانہ بارہ کہو کی حدود میں میاں بیوی سے نکاح نامہ…