پاکستان کا پابندی والے جی ایم او سویا بین کی درآمد پر غور


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ پابندی والے جی ایم او سویا بین کی درآمد پر غور کر رہی ہے۔
ہوا۔ وفاقی وزیررانا تنویر حسین نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ اس وقت پاکستان میں کپاس کے علاوہ بیج استعمال نہیں ہورہا۔ جی ایم جنیاتی طورپرتبدیل شدہ حیاتیات کے متعدد فوائد ہیں لیکن اس کے متعدد نقصانات بھی ہیں۔جی ایم او سویا بین کی پیداوار کا معاملہ کابینہ میں زیر غور آیا۔ غذائی تحفظ کی وزارت کے مطابق جی ایم او سویا بین کی درآمد میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کے اس حوالے سے کچھ تحفظات ہیں اور جی ایم او سویا بین کی پروسیسنگ کے حوالے سے کچھ تحفظات ہیں۔
وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ کابینہ میں اس حوالے سے کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو وزارت موسمیاتی تبدیلی اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرے گی۔ ایک سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ اقوام متحدہ نے اس پر پابندی کیوں لگائی۔ ہمیں تمام محرکات کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کرنا ہو گا۔

Recent Posts

عباسی شہید اسپتال کے ملازم کو رشوت لینے پر قید اور جرمانے کی سزا

کراچی(قدرت روزنامہ) انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت نے عباسی شہید اسپتال کے ملازم کو…

3 mins ago

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔…

18 mins ago

سیاسی یتیموں کو سیاسی شہید نہیں بناوں گا: فیصل کریم کنڈی

پشاور ( قدرت روزنامہ ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہے کہ میری ایک…

20 mins ago

پنجاب :سی ایم مفت وائی فائی سروس کے دائرہ کار میں اضافہ کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) سی ایم مریم نواز مفت وائی فائی کے دائرہ کار میں…

25 mins ago

پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کے معاملے میں ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں ایک بار پھر سپریم…

28 mins ago

اسلام آباد میں میاں بیوی سے نکاح نامہ مانگنے والے 3پولیس اہلکاروں کو سزا دے کر مثال بنا دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )تھانہ بارہ کہو کی حدود میں میاں بیوی سے نکاح نامہ…

36 mins ago