بلوچستان کے سرکاری افسران زکوٰۃ کی رقم ڈکار گئے، آڈٹ جنرل کی رپورٹ میں انکشاف


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے محکمہ زکوٰۃ میں بےقاعدگیوں کا انکشاف، آڈیٹرجنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹ سامنے آگئی۔
محکمہ زکوٰۃ بلوچستان میں بےقاعدگیوں کا انکشاف، آڈیٹرجنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق2018 سے 2022 تک ایک ارب 90 کروڑ روپے کی زکوٰۃ مستحقین میں تقسیم نہیں کی گئی۔
آڈٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق 206 ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کو 60 لاکھ روپے کی زکوٰۃ دی گئی، زکوٰۃ لینے والوں میں گریڈ 16 ، 17 اور 14 کے افسران شامل تھے۔
رپورٹ کے مطابق 2021-22 میں ایک کروڑ 16 لاکھ سے زائد رقم 1382 مستحقین کو دیے گئے،2014 سے 2022 کے دوران زکوٰۃ فنڈ کے 20 کروڑ روپے بینکوں ہی میں پڑے رہ گئے۔
بلوچستان اسمبلی نے آڈٹ رپورٹ پبلک اکاونٹس کمیٹی کے سپرد کر دی ہے۔

Recent Posts

عائزہ خان بالی ووڈ کی کون سے اداکارہ سے متاثر ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور ادکارہ عائزہ خان بالی ووڈ میں کرینہ…

6 mins ago

مارخور کے مینٹور مصباح الحق چیمپیئنز کپ چھوڑ کر امریکا کیوں چلے گئے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مارخور ٹیم کے مینٹور مصباح…

18 mins ago

ایران میں قومی ترانے کی توہین، افغان سفارتکار نے احتجاج پر معافی مانگ لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے بعد ایران میں بھی افغان سفارتکار کی جانب سے قومی…

30 mins ago

سندھ میں معیار تعلیم کی بہتری کیلئے لاکھوں ڈالر قرض لینے کے باوجود طریقہ کار نہ بن سکا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ میں سیکنڈری ایجوکیشن کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے 75…

42 mins ago

ایک شخص کو مسلط کرنے کیلئے آئینی ترمیم کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے: لطیف کھوسہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی…

47 mins ago

ایف بی آر کا ٹیکس چوری کیخلاف بڑی کارروائیوں کا منصوبہ تیار، بھاری جرمانے کی تجویز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 6 بڑی کارروائیوں کا منصوبہ…

56 mins ago