اداکارہ ہانیہ عامر اور محسن عباس کی ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کا اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کے ساتھ گانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے . بیرون ملک موجود ہانیہ عامر اور محسن عباس حیدر ایک گلی میں ریپ سانگ گاتے ہوئے نظر آرہے ہیں .

اس ویڈیو میں اداکارہ ہانیہ عامر ،محسن عباس ،فہد مصطفیٰ اور جاوید شیخ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے . اس ریپ سانگ میں ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ اور جاوید شیخ کی فلم کی پروموشن کے لئے کی گئی تعریف سُنی جا سکتی ہے . واضح رہے کہ ہانیہ عامر اور محسن عباس حیدر کی یہ ویڈیو فلم نامعلوم افراد کی پروموشن کے دوران بنائی گئی تھی . . .

متعلقہ خبریں