’’ اہم تقرریوں، فیصلہ سازیوں میں وزیر اعظم کا مذہبی یقین ہوسکتا ہے‘‘ کیا واقعی ہر معاملے پر استخارہ کیا جاتا ہے؟ پی ٹی آئی رہنما نے تسلیم کر لیا

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر وزیراعظم کا مذہبی یقین شامل ہو سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما صداقت علی عباسی نے نائب صدر ن لیگ مریم نواز پر تنقید کی اور کہا کہ وہ سیاست میں مذہب کو لاتی ہیں، استخاروں اور جادو ٹونے کی بات کرتی ہیں۔

جس پر اینکر کامران شاہد نے کہا کہ جادو ٹونے کا تو مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔انہوں نے سوال کیا کہ کیا ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی یا دیگر فیصلوں میں بھی کوئی مذہبی پہلو یا استخارہ شامل ہے؟ اپوزیشن تو آپ کے بارے میں اسی طرح کی رائے رکھتی ہے۔جس کے جواب میں صداقت عباسی نے کہا کہ ہو سکتا ہے وزیراعظم کا اس بات پر کوئی مذہبی بیلیف شامل ہو لیکن ہم سجھتے ہیں کہ ایسی چیزوں کا فائدہ ملک دشمنوں کو ہوتا ہے۔سب کو ادب کے دائرے میں رہ کر بات کرنی چاہئیے۔قومی سطح کے فیصلوں کو غیر سنجیدہ گفتگو میں اڑا دینا قابل مذمت ہے۔

Recent Posts

آئی ایم ایف اعلامیہ جاری، معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زور

پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…

18 mins ago

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…

20 mins ago

وہ چیز جسے بند کرنے کیلئے وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی…

23 mins ago

بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا کے فواد خان کے ساتھ اپنی فلم کے حوالے سے اہم انکشافات

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا نے پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کے ساتھ…

27 mins ago

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر ٹل گئی

وکلا کے دلائل مکمل، آئندہ سماعت پر سرکاری وکلا ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر…

31 mins ago

شہزاد رائے نے اپنی اصل عمر بتا کر سب کو حیران کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) گلوکار و سماجی رہنما شہزاد رائے نے ہر وقت جوان نظر آنے…

34 mins ago