معروف بھارتی یوٹیوبر دھروو راٹھی کے گھر ننھے مہمان کی آمد

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے معروف یوٹیوبر دھروو راٹھی کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، جس کی تصویر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔یوٹیوبر دھروو راٹھی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’دنیا میں ہمارے ننھے بیٹے کا استقبال کرتے ہوئے۔‘ یہ ان کا اور ان کی اہلیہ جولی ایل بی آر کا پہلا بچہ ہے۔
گزشتہ روز دھروو راٹھی اور ان کی اہلیہ جولی ایل بی آر نے اپنے خاندان میں ایک نئے مہمان کی آمد کا استقبال کیا۔ جیسے ہی دھروو نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی تو مداحوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دھروو راٹھی نے دو خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ پہلی تصویر میں وہ کیمرے کی طرف مسکراتے ہوئے دیکھ رہے ہیں جبکہ اپنے نومولود بیٹے کو گود میں اٹھائے ہوئے ہیں۔ دوسری تصویر قریب سے لی گئی ہے جس میں بچہ پرسکون نیند میں ہے۔

Recent Posts

بلوچستان، امن فورس اور دہشتگردوں میں جھڑپ،2 رضا کار شہید،5زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں امن فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے…

19 mins ago

عمران خان کی رہائی کیلئے گنڈاپور نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں…

21 mins ago

ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…

47 mins ago

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

2 hours ago

موجودہ حکومت پیپلز پارٹی کی بیساکھیوں پر ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید کا کہنا ہے…

2 hours ago

صنم جاوید کے والد 2 روز بعد گھر پہنچ گئے

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال خان…

2 hours ago