بلوچستان، امن فورس اور دہشتگردوں میں جھڑپ،2 رضا کار شہید،5زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں امن فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں 2 رضا کار شہید جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔

24 نیوز کے مطابق ڈیرہ بگٹی اور بارکھان کے سرحدی علاقے میں امن فورس اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ ہوئی،جھڑپ میں امن فورس کے 2رضاکار جاں بحق جبکہ5زخمی ہوگئے۔ قبائلی رہنما خان مسوری کا کہنا ہےکہ شرپسندوں نے ڈیرہ بگٹی میں ہمارے علاقے بیکڑ کے قریب ایک موبائل فون ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑایا،اس واقعے کے بعد وزیر اعلی کے بھائی اور میرے بھائی نے حملہ آوروں کا پیچھا کیا، شرپسندوں اور ہمارے لوگوں کے درمیان جھڑپ میں میرے2 لوگ جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ شرپسند اسلحے سے لدھے اپنے 3گدھے اور دیگر سامان چھوڑ کر ایک غار میں چھپ گئے ہیں۔

Recent Posts

نیب نےپشاور بی آر ٹی انکوائری میں 168.5 ارب نکلوا لئے

پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…

3 mins ago

مسجد الحرام میں تصاویر اتارنے سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…

22 mins ago

عمران خان کی رہائی کیلئے گنڈاپور نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں…

44 mins ago

ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…

1 hour ago

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

2 hours ago

موجودہ حکومت پیپلز پارٹی کی بیساکھیوں پر ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید کا کہنا ہے…

2 hours ago