ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کے فیس بک پیج پر زائرین کے لیے مسجد الحرام میں تصاویر کھینچنے سےمتعلق ہدایات جاری کی گئی ہیں۔سعودی حکومت کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ زائرین تصاویر کھینچنے سے قبل ہجوم سے دور اور محفوظ فاصلے پر کھڑے ہوں۔دیگر افراد کے ذاتی و نجی لمحات کی تصاویر لینے سے گریز کریں۔ زائرین کسی کی اجازت کے بغیر اس کی تصاویر نہ لیں۔وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری ہدایات میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ زائرین تصاویر کھینچنے میں زیادہ وقت نہ لگائیں اور اس کے بعد دوبارہ عبادات میں مشغول ہوجائیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ…