پنجگور ،ڈکیتی مذاہمت پر فائرنگ ، ایک شخص زخمی، ڈاکو لا کھو ں روپے لے اڑے


پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے سریکوران سی پیک روڈ پر واقع عجواہ ہوٹل میں ڈکیتی کی واردات ایک شخص زخمی ڈاکو لاکھوں روپے نقدی لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے سریکوران سی پیک روڈ پر عجواہ ہوٹل میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مسلح افراد لاکھوں روپے نقد لے آڑے مزاحمت پر ذامیاد ڈرائیور ثنا اللہ ولد محمد حسن سکنہ خاران کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا جنہیں فوری طور ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے واقع کی ابتدائی رپورٹ درج کرکے مذید تفتیش شروع کردیا ۔

Recent Posts

توشہ خانہ تحائف, کابینہ ڈویژن نے 30ستمبر تک بولیاں طلب کرلیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )توشہ خانہ تحائف کی مالیت کے تعین کیلئے کابینہ ڈویژن نے…

4 mins ago

بینکوں کی جانب سے مہنگے ڈالر بیچ کر 65 ارب روپے کمانے سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)کمرشل بینکوں کی جانب سے مہنگے ڈالر بیچ کر 65 ارب روپے کمانے…

6 mins ago

موسم سرما: حکومت نے گیس کی کمی پورا کرنے کیلئے ایل این جی کارگوز بک کرالیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) موسم سرما میں گیس کی مانگ کو پورا کرنے کیلئے دسمبر…

7 mins ago

عمران خان کی چیف جسٹس کیخلاف پریکٹس پروسیجر کمیٹی میں درخواست دائر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس…

16 mins ago

ایف آئی اے نے توشہ خانہ 2کیس میں ضمنی چالان تیار کر لیا، اہم دفعات شامل

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ایف آئی اے نے توشہ خانہ 2کیس میں ضمنی چالان تیار کر لیا۔ سما…

17 mins ago

پاک، ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند

کوئٹہ(قدرت روزنامہ )ڈپٹی کمشنر گوادر نے مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات…

21 mins ago