کمپنی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیا سپورٹیج‘ پر بڑی آفر لگا دی

لاہور (قدرت روزنامہ)کیا سپورٹیج کو پاکستان میں متعارف ہوتے ہی بڑی شہرت ملی اور صارفین نے اسے بے حد پسند کیا اور کمپنی نے ریکارڈ سیلز بھی کی لیکن بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ساتھ گاڑی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا اور لوگوں کی قوت خرید بھی متاثر ہوئی جس کے پیش نظر اب کمپنی نے لوگوں کو متوجہ کرنے کیلئے دلکش آفر لگا دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کیا موٹرز نے صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے بغیر سود کے انسٹالمنٹ پلان متعارف کروا دیاہے ، گاڑی کی اصل قیمت 75 لاکھ 50 ہزار روپے ہے جسے آپ 50 فیصد پیشگی قیمت 37 لاکھ 75 ہزار جمع کروا کر حاصل کر سکتے ہیں جبکہ باقی پچاس فیصد آپ کو 18 ماہ کی آسان اقساط میں دینی ہو گی جو کہ ماہانہ 2 لاکھ 9 ہزار 722 روپے بنتی ہے ۔

کیا سپورٹیج الفا کی قیمت 73 لاکھ ، کیا سپورٹیج ایف ڈبلیو ڈی کی قیمت 77 لاکھ 40 ہزار، کیا سپورٹیج اے ڈبلیو ڈی کی قیمت 84 لاکھ 70 ہزار، کیا سپورٹیج بلیک لیمیٹڈ ایڈیشن کی قیمت 90 لاکھ ، کیا سپورٹیج کلیئر وائٹ لیمیٹڈ ایڈیشن کی قیمت بھی 90 لاکھ روپے ہے ۔

Recent Posts

پاکپتن میں ڈکیتی کے دوران 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا ہولناک واقعہ

پاکپتن (قدرت روزنامہ)پاکپتن میں دوران ڈکیتی ملزمان نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا…

2 mins ago

مخصوص نشستوں کا معاملہ، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو ریلیف دینے پر وضاحت کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر…

7 mins ago

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات…

10 mins ago

جسٹس امین اور جسٹس نعیم کا عمل جج کے منصب کے منافی ہے، تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ…

20 mins ago

22 سال پہلے ندا یاسر کی شادی پر کتنا خرچہ آیا؟ بھیدی نے بتادیا

کراچی (قدرت روزنامہ )پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے اپنی 22 سال…

22 mins ago

شادی کے تعلق میں بندھنے سے مردوں پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

اوٹاوہ(قدرت روزنامہ )شادی کے بعد مردوں اور خواتین دونوں کی زندگیوں میں نمایاں تبدیلیاں آتی…

26 mins ago