ایف آئی اے نے توشہ خانہ 2کیس میں ضمنی چالان تیار کر لیا، اہم دفعات شامل

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ایف آئی اے نے توشہ خانہ 2کیس میں ضمنی چالان تیار کر لیا۔

سما ٹی وی کے مطابق چالان میں تعزیرات پاکستان اور انسداد بدعنوانی ایکٹ1947کی دفعات شامل ہیں،ضمنی چالان میں 109،409اورپی سی اے کی دفعات شامل کی گئیں،ایف آئی اے کے چالان میں 24گواہان کی حتمی فہرست بھی شامل ہیں۔

چالان کے مطابق ملزمان نے سعودی عرب سے ملنے والے بلگری جیولری سیٹ میں خردبرد کی،بانی پی ٹی آئی نے اہلیہ کیلئے جیولری سیٹ انتہائی کم قیمت پر توشہ خانہ سے لیا، بانی پی ٹی آئی نے 3کروڑ28لاکھ 51ہزار300کا ناجائز فائدہ اٹھایا،چالان کے مطابق دونوں ملزمان پہلے بھی اسی نوعیت کے مقدمے میں سزایافتہ ہیں،گواہان کے بیانات دفعہ 161کے تحت ریکارڈ کئے، عدالت سمن جاری کرے۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزراء کی ملاقات/ عوامی مسائل پر بات چیت

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزراء میر صادق عمرانی، بخت محمد کاکڑ،…

2 mins ago

چینی صدر نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو کس بات کی مبارکباد دی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی…

9 mins ago

بالی وڈ کپل عالیہ بھٹ، رنبیر کپور کتنے امیر،دونوں میں کون زیادہ دولت مند ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی وڈ کے خوبصورت اور کامیاب کپل عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور…

10 mins ago

عظمیٰ بخاری کی نازیبا فیک ویڈیو سے میری بیٹی کا کوئی تعلق نہیں: جاوید اقبال

لاہور(قدرت روزنامہ)فلک جاوید کے والد جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ عظمیٰ بخاری کی نازیبا…

23 mins ago

عمران خان نے سعودی اور بلغاری سیٹ ناجائز طریقے سے حاصل کیا، توشہ خانہ کا ضمنی چالان تیار

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے…

37 mins ago

کراچی: جعلی دستاویزات پر پاکستان آکر جرمنی جاتے ہوئے 3 افغان خواتین گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ )امیگریشن کے عملے نے جعلی میڈیکل اور کاروباری دستاویزات پر پاکستان آکر کراچی…

42 mins ago