اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں! عائشہ اکرام سے متعلق ہسپتال سے بڑی خبر آگئی

لاہور(قدرت روزنامہ) مینار پاکستان پر دست درازی کا شکار ہونے والی خاتون ٹک ٹاکر نرس عائشہ اکرم نے ہسپتال سے 3 ماہ کی چھٹی لے لی ۔

تفصیلات کے مطابق عائشہ اکرم ٹک ٹاکر ہونے کے ساتھ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی(پی آئی سی)میں بطور نرس بھی پیشہ ورانہ خدمات انجام دے رہی ہیں تاہم وہ ہسپتال سے تین ماہ کی چھٹیوں پر چلی گئی ہیں۔

ہسپتال کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ(ایم سی)کا کہنا ہے کہ نرس ، ٹک ٹاکر نے پہلے 10 روز کی چھٹی لی تھی جس کے بعد انہوں نے مزید 80 دن کی چھٹیاں لے لیں۔متاثرہ خاتون نے ممکنہ طور پر گریٹر اقبال پارک کیس کی وجہ سے طویل چھٹیاں لی ہیں۔

Recent Posts

بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ فراڈ ہو گیا ، حیران کن انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ 25 لاکھ روپے…

14 mins ago

بھارت؛جھانسی میں اسپتال کے آئی سی یو میں آتشزگی، 10 نومولود بچے جاں بحق

جھانسی (قدرت روزنامہ)بھارت کے شہر جھانسی میں اسپتال کے آئی سی یو میں آگ لگنے…

20 mins ago

سولر پینلز لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے سنہری موقع، قیمتیں مزید گر گئیں

کراچی (قدرت روزنامہ) ملک میں سولر پینل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر…

20 mins ago

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں یکم دسمبر تک…

25 mins ago

ایک ماہ کیلئے بجلی 1 روپے 1 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر ہے،ایک ماہ کیلئے بجلی 1 روپے 1…

25 mins ago

ناقص کارکردگی اور فرائض سے غفلت، ہرنائی اور زیارت کے ڈپٹی کمشنرز معطل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے ناقص کارکردگی اور فرائض سے غفلت برتنے پر ڈپٹی…

33 mins ago