لاہور(قدرت روزنامہ)فلک جاوید کے والد جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ عظمیٰ بخاری کی نازیبا فیک ویڈیو سے میری بیٹی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فلک جاوید نے حلف دیا اس کا ویڈیو سے کوئی تعلق نہیں، عظمیٰ بخاری بھی آکر حلف دیں۔
انہوں نے کہا کہ میرا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے، پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ میری اور میری بیٹی کی زندگی خطرے میں ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ مجھے جمعرات کو اٹھایا گیا تھا اور وحدت کالونی تھانے میں ایس ایچ او غلیظ گفتگو کرتا رہا۔
مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس…
ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر…
میلبرن(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک…
پہلے کئی آرمی چیفس کو توسیع دی گئی جسے سویلین حکومتوں کو پارلیمنٹ سے تائید…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) عدالت نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی…