اداکارہ مایا علی شادی کب کررہی ہیں؟ مداحوں کو آگاہ کردیا


لاہور (قدرت روزنامہ) معروف اداکارہ مایا علی نے اپنی شادی کی منصوبہ بندی سے متعلق مداحوں کو آگاہ کر دیا۔
خوبرواداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں اداکارہ نے مداحوں کے دلچسپ سوالوں کے جوابات دیئے اور ان کی محبت و خلوص پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔
دورانِ سیشن ایک مداح نے اداکارہ سے سوال کیا کہ کیاوہ آنے والی پہلی پاکستانی نیٹ فلکس سیریز”جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو” کا حصہ ہیں؟،مداح کے سوال پر اداکارہ نے بتایا کہ ہاں وہ اس سیریز کا حصہ ہیں، جس کی کہانی معروف ناول نگار فرحت اشتیاق کے ناول “جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو”پر مبنی ہو گی۔
سوال وجواب کے سیشن کے دوران ایک مداح نے مایا علی سے ان کی شادی سے متعلق سوال کیاتو اداکارہ نے بتایا کہ جب صحیح وقت آئے گا، انشاء اللّٰہ ہو جائے گی۔

Recent Posts

سمی دین بلوچ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت سے جواب طلب

کراچی(قدرت روزنامہ) وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کے جنرل سیکریٹری کا نام ای سی ایل…

33 mins ago

ہمیں اپنے وسائل پر اختیار کی آئینی ضمانت دیں،محمود خان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین ملی مشر محمود خان اچکزئی نے پشتونخوامیپ…

41 mins ago

کمپنی نے اپنی مشہور گاڑی ’ کیا سپورٹیج ‘ پر بڑی آفر لگا دی

کیا سپورٹیج خریدنے کے خواہمشند اب بغیر سود آسان اقساط پر بھی حاصل کر سکیں…

50 mins ago

اسرائیل کے حوالے سے میرا مؤقف آج بھی ماضی جیسا ہے ، بانی پی ٹی آئی

جب تک انصاف نہیں ہوگا ملک میں امن نہیں ہوگا ، صحافیوں سے غیر رسمی…

1 hour ago

مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (قدرت روزنامہ)سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات ہوئی…

1 hour ago

جسٹس منصور کا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات…

1 hour ago