مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کو مس کال کرکے بلالیتے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور (قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہر دوسرے دن پی ٹی آئی کو مس کال کرکے بلا لیتے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آئین کے مطابق سنی اتحاد کونسل کومخصوص نشستیں نہیں دی جاسکتیں۔مخصوص نشستیں صرف ان جماعتوں کی ہیں جنہوں نے لسٹیں جمع کروائیں، فیصلے حق میں آئیں یا خلاف،عدالتوں کااحترام لازم ہے،ہمیں ذوالفقار علی بھٹو کیس میں 45 سال بعد انصاف ملا ،عدالتیں پارٹی بدلنے کا نہیں کہہ سکتیں۔ اگر 50،50 سال بعد انصاف ملے تو پھر 9مئی کیسز میں بھی کچھ نہیں ہوگا،بانی پی ٹی آئی این آر او چاہتے ہیں ،وزیراعلیٰ اگر غائب ہوجائے تو پھر اس کی بھی انکوائری ہونی چاہیے۔پی ٹی آئی کوسیاسی جماعت نہیں سمجھتا، ان کا مستقبل تاریک ہے،مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی سے بدلے لے رہے ہیں۔

Recent Posts

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

11 mins ago

کوئٹہ میں حجام کی دکان پر بیٹھا بہاولپور کا رہائشی قتل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے دارالحکومت میں بروری روڈ پر حجام کی دکان میں بیٹھے شخص…

30 mins ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج رات…

40 mins ago

مولانا فضل رحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی(قدرت روزنامہ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق…

2 hours ago

جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط…

2 hours ago

مخصوص نشستوں کا کیس: جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلافی نوٹ جاری کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے…

2 hours ago