مولانا فضل رحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی(قدرت روزنامہ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی . ملاقات جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی کراچی میں واقع رہائش گاہ پر ہوئی جس میں علامہ راشد سومرو، علامہ ناصر سومرو سمیت دیگر بھی موجود تھے .

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملاقات میں دونوں شخصیات کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں