لاہور میں معروف ٹک ٹاکر ’ نانی والا ‘ کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف ترین ٹک ٹاکر ’ ندیم نانی والا ‘ کو لاہور میں گرفتار کر لیا گیا ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایچ او ڈیفنس لاہور کے مطابق ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف ندیم نانی والا نے اپنی گاڑی پر آئی کے 804 کی جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔ ڈیفنس کے مین بلیوارڈ کے قریب ناکے پر چیکنگ کی گئی تو نمبرپلیٹ جعلی نکلی۔ ملزم کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا۔ڈیفنس پولیس نے گاڑی 804 قبضے میں لے کر پولیس کی مدعیت میں ملزم ندیم نانی والا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

یاد رہے کہ ندیم نانی والا ٹک ٹاک پر مہنگی گاڑیاں استعمال کرنے اور اپنی دولت کی نمائش کرنے سے مشہور ہیں، وہ اکثر اوقات آئی فون بانٹنے کے دعوے بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔

Recent Posts

کازلسٹ منسوخ؛ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست کی سماعت نہ ہو سکی

لاہور(قدرت روزنامہ) پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف درخواست کی سماعت عدالتی کاز لسٹ منسوخ…

2 mins ago

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا، حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے…

4 mins ago

سپریم کورٹ؛ پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کے قیام سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت سپریم…

17 mins ago

پاکستانیوں کی وہ حرکت جس پر سعودی عرب نے پاکستان کو خبردار کرتے ہوئے خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سعودی عرب کی وزارت حج نے پاکستان کے وزارت مذہبی امور…

28 mins ago

پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کا مؤقف بالکل ٹھیک ہے، عمران خان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور…

35 mins ago

پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کا مؤقف بالکل ٹھیک ہے، عمران خان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور…

40 mins ago