وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ میں کس مسئلے پر بات کریں گے؟ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا اہم بیان

نیویارک(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ میں خطاب میں فلسطین اور کشمیر کے مسئلے پر بات کریں گے،وزیراعظم دہشتگردی اور ماحولیاتی تبدیلی پر بات کریں گے۔

نیویارک میں جنرل اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ کا کہناتھا کہ فلسطین میں نسل کشی کا ذمہ دار اسرائیل ہے،فلسطینی بھائیوں کیلئے ہر ممکن مدد فراہم کررہے ہیں،پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن کا خواہاں ہے،ان کا کہناتھا کہ اقوام متحدہ اجلاس کے دوران موسمیاتی تبدیلی پر بھی بات چیت ہوگی،پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بہت نقصان اٹھایا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آگئی ہے،ہماری آئی ٹی ایکسپورٹس 3.1بلین ڈالر تک پہنچ چکی ہیں،ان کا کہناتھا کہ وزیراعظم نے ہر فورم پر فلسطین کا مسئلہ اٹھایا ہے،وزیراعظم کے دورے کے پاکستان پر بہت اچھے نتائج مرتب ہوں گے۔

Recent Posts

پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے تابع نہیں ، تحریک انصاف جلسے نہیں تشدد کیلئے واقعہ تلاش کررہی ہے: رانا ثناء اللہ پھر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ…

6 mins ago

بنگلہ دیش کے موجودہ حالات کے باعث کیا شکیب الحسن اپنے ملک میں سیریز کھیل پائیں گے؟ بڑی خبر

ڈھاکہ (قدرت روزنامہ) بنگلہ دیشی ٹیم کے آل راؤنڈر و کپتان شکیب الحسن کو جنوبی…

11 mins ago

اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں 3 شہریوں کو حبسِ بےجا میں رکھنے کا الزام ثابت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) تھانہ سنگجانی اسلام آباد میں 3 شہریوں کو حبس بے جا میں…

11 mins ago

مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے پر سابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون بھی کھل کر بول پڑے

کراچی ( قدرت روزنامہ) مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے پر سابق صدر سپریم کورٹ…

19 mins ago

کراچی؛ نعمان سینٹر صدر کی بیسمنٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، گاڑیاں جل گئیں

کراچی(قدرت روزنامہ) صدر میں واقع نعمان سینٹر کی بیسمنٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا…

27 mins ago

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر اعتراض مسترد، پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس…

44 mins ago