کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سی سی ممبر رکن قومی اسمبلی پروفیسر ڈاکٹر شہناز نصیر بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز کیچ میں کے علاقے ہوشاب میں قانون نافز کرنے والے اہلکاروں کے ہاتھوں نہتے بلوچ معصوم بچوں کی بے رحمانہ قتل و غارت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے یہ واقع نا پہلے روز ہی اور نا ہء آخری ہے ہمیشہ بلوچ فرزندوں کو ظلم و جبر قتل و غارت کا تسلسل کے ساتھ جاری ہے بلوچوں کا قصور یہ ہے کہ وہ اپنے مادر وطن بلوچستان میں اپنے حقوق ساحل و وسائل پر واک و اختیار چاہتے ہیں۔ ایسے واقعات سے بلوچوں میں مزید نفرت میں اضافہ ہوگا جوکہ کسی بھی فریق کیلئے بہتر نہیں طاقت کی زور پر بلوچوں کو ہرگز کچلایا نہیں جاسکتا۔ بلوچوں کے زخم پر مرہم رکھنے کیلئے ضروری ہے حکمران اور بااختیار قومیں اپنا مئنڈ سائٹ تبدیل کرکے سیاسی طور پر مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…