مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے پر سابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون بھی کھل کر بول پڑے

کراچی ( قدرت روزنامہ) مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے پر سابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون بھی کھل کر بول پڑے ۔

سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آئی کس قانون کے تحت پی ٹی آئی کو نشستیں دی گئیں۔ مخصوص نشستوں کیس کے فیصلے میں کہہ دیا گیا تھا کہ 39ارکان پی ٹی آئی کے شمار ہوں گے جبکہ باقی 41ارکان15دن میں حلف نامہ جمع کرواسکتے ہیں، پی ٹی آئی نہ الیکشن کمیشن، نہ پشاور ہائیکورٹ گئی نہ سپریم کورٹ آئی، یہ فیصلہ آرٹیکل 184/3میں ہوتا تو کچھ بات تھی، آرٹیکل 185میں لسٹ کا فیصلہ جماعتوں کے درمیان ہوتا ہے، سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل اور دیگر جماعتوں کے درمیان تھا، سپریم کورٹ کا فیصلہ ماورائے آئین بھی ہو تو وہ آئین کی تشریح کے طور پر سمجھا جاتا ہے .

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں کیا ۔پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما انتظار حسین پنجوتھا نے بھی شرکت کی ۔

Recent Posts

عمران خان کا نام ٹی وی پر نشر کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام ٹی وی پر نشر…

46 mins ago

اسلام آباد پولیس کی شہری سے رشوت لینے کی ویڈیو وائرل، اے ایس آئی معطل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) شہر اقتدار کی مثالی پولیس جرائم میں ملوث ہونے بعد رشوت لینے…

1 hour ago

ڈاکٹروں نے ڈیڑھ سالہ بچی کے پیٹ سے ہیئر کلپ نکال لیا

لاہور(قدرت روزنامہ) جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے چونگی امر سدھو کی رہائشی ڈیڑھ سالہ بچی…

1 hour ago

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی عمران خان سے ملاقات، سیاسی معاملات پر بات چیت

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران…

1 hour ago

لاہور میں ڈیڑھ سالہ بچی کے پیٹ سے ہیئر کلپ نکالنے کی کامیاب سرجری

لاہور(قدرت روزنامہ) جنرل اسپتال کے ڈاکٹرز نے چونگی امر سدھو کی رہائشی ڈیڑھ سالہ بچی…

1 hour ago

ایکس کی بندش؛ سندھ ہائی کورٹ نے ایکس سے خط و کتابت کا ریکارڈ طلب

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے…

2 hours ago