سوات میں غیر ملکی سیاحوں کا داخلہ بند کیوں کیا گیا ؟ وجہ جانیے

سوات (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا حکومت نے سوات میں غیر ملکی سیاحوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔ حکام کی جانب سے یہ فیصلہ گزشتہ روز غیر ملکی سفارت کاروں پر ہوئے حملے کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
“جنگ ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ انگلینڈ کے ایک جوڑے کو لنڈا کے چیک پوسٹ پر روکا گیا، دونوں میاں بیوی سوات میں سیر و تفریح کیلئے آرہے تھے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سوات میں غیرملکی سفارت کاروں کے قافلے کو سڑک کنارے دھماکہ خیز مواد نصب کرکے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔قافلے سے سیکیورٹی سکواڈ میں شامل پولیس کی گاڑی اس دھماکہ خیز مواد کی زد میں آئی اور 1 پولیس اہلکار جاں بحق 3 زخمی ہوئے، جبکہ تمام سفارت کار محفوظ رہے۔

Recent Posts

پی آئی اے کی بولی یکم اکتوبر کو منعقد ہوگی، چیئرمین قائمہ کمیٹی نجکاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین قائمہ کمیٹی نجکاری نے بتایا ہے کہ یکم اکتوبر کو پی…

26 mins ago

مخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا چھٹا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے کے معاملے…

38 mins ago

عمران خان کا نام ٹی وی پر نشر کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام ٹی وی پر نشر…

2 hours ago

اسلام آباد پولیس کی شہری سے رشوت لینے کی ویڈیو وائرل، اے ایس آئی معطل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) شہر اقتدار کی مثالی پولیس جرائم میں ملوث ہونے بعد رشوت لینے…

2 hours ago

ڈاکٹروں نے ڈیڑھ سالہ بچی کے پیٹ سے ہیئر کلپ نکال لیا

لاہور(قدرت روزنامہ) جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے چونگی امر سدھو کی رہائشی ڈیڑھ سالہ بچی…

2 hours ago

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی عمران خان سے ملاقات، سیاسی معاملات پر بات چیت

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران…

2 hours ago