لاہور(قدرت روزنامہ) جنرل اسپتال کے ڈاکٹرز نے چونگی امر سدھو کی رہائشی ڈیڑھ سالہ بچی کے معدے سے اینڈوسکوپی کے ذریعے ہیئر کِلپ نکال لیا۔
اینڈوسکوپی کا پروسیجر ڈاکٹر حسن سلمان ملک کی سربراہی میں کامیابی سے مکمل کیا گیا۔
پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر الفرید ظفر نے ڈاکٹرز اور نرسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ کامیاب پروسیجر کر کے ڈاکٹرز نے ننھی بچی مومنہ فیصل کی جان بچا لی ہے۔
ایم ایس ڈاکٹر فریاد حسین نے کہا کہ والدین نو عمر بچوں کو کھیلنے کے لیے چھوٹی اور تیز دھار اشیاء ہرگز نہ دیں۔
پنجاب میں چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری لاہور(قدرت روزنامہ)چائنیز سیکورٹی…
لاہور میں ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے لاہور(قدرت روزنامہ)حکومتی…
جرمنی منصوبے کےلئے 2کروڑ یورو فراہم کرے گا،ترجمان اقتصادی امور اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور جرمنی…
عدالت نے ملزمان کو گرفتار کرکے 7 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا…
چکوال(قدرت روزنامہ )چوآسیدن شاہ کے علاقے جھیک میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں…
ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی…