کوئٹہ، ایف آئی اے کی کارروائی، چائلڈ پورونگرافی میں ملوث ملزم گرفتار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کاروائی چائلڈ پورونگرافی میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا، ایڈیشنل ڈائریکٹرایف آئی اے سائبر کرائم زون کوئٹہ محمد احمد زعیم کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے چائلڈ پورنوگرافی کی شکایات موصول ہونے پر کاروائی کرتے ہوئے محمد قاسم ناسمی شخص کو گرفتار کرلیا، ملزم کے موبائل سے 39ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں جو وہ سوشل میڈیا اور ای میل کے ذریعے پھیلانے میں ملوث تھا ایف آئی اے نے ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ 2016کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی . کوئٹہ، ایف آئی اے کی کارروائی، چائلڈ پورونگرافی میں ملوث ملزم گرفتار .

.

متعلقہ خبریں