کوئٹہ، ایف آئی اے کی کارروائی، چائلڈ پورونگرافی میں ملوث ملزم گرفتار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کاروائی چائلڈ پورونگرافی میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا، ایڈیشنل ڈائریکٹرایف آئی اے سائبر کرائم زون کوئٹہ محمد احمد زعیم کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے چائلڈ پورنوگرافی کی شکایات موصول ہونے پر کاروائی کرتے ہوئے محمد قاسم ناسمی شخص کو گرفتار کرلیا، ملزم کے موبائل سے 39ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں جو وہ سوشل میڈیا اور ای میل کے ذریعے پھیلانے میں ملوث تھا ایف آئی اے نے ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ 2016کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔کوئٹہ، ایف آئی اے کی کارروائی، چائلڈ پورونگرافی میں ملوث ملزم گرفتار

Recent Posts

نیب نےپشاور بی آر ٹی انکوائری میں 168.5 ارب نکلوا لئے

پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…

6 hours ago

مسجد الحرام میں تصاویر اتارنے سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…

6 hours ago

بلوچستان، امن فورس اور دہشتگردوں میں جھڑپ،2 رضا کار شہید،5زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں امن فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے…

6 hours ago

عمران خان کی رہائی کیلئے گنڈاپور نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں…

6 hours ago

ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…

7 hours ago

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

7 hours ago