مخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا چھٹا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا چھٹا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے اجلاس کی صدارت کی لیکن حتمی فیصلہ نہ ہوسکا اور معاملہ ابھی زیر غور ہے۔
مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا ہے تاہم تمام قانونی نکات پر کمیشن کی قانونی ماہرین سے مشاورت جاری ہے۔ الیکشن کمیشن نے کل ایک بار پھر مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم دیا تھا۔

Recent Posts

کوئٹہ ہدہ جیل میں قیدیوں کو ڈرون اور غلیل کے ذریعے منشیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے ہدہ جیل میں ڈرون اور غلیل کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ جاری…

3 mins ago

بلوچستان نے وفاق کو 85 ارب روپے کا سرپلس بجٹ دیا،صوبوں کی معاشی کارکردگی کی رپورٹ جاری

اسلام آباد،کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وفاق نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں صوبوں کی معاشی…

10 mins ago

آواران، نامعلوم افراد کا لیویز چوکی پر حملہ، اسلحہ و سامان اپنے ساتھ لے گئے

آواران(قدرت روزنامہ)نامعلوم مسلح افراد کا گیشکور ھور لیویزچوکی پر حملہ، اسلحہ و سامان اپنے ساتھ…

19 mins ago

طاقت ور حلقے بلوچستان کو چلارہے ہیں جو عوام کے نمائندے نہیں ، سینیٹر کامران مرتضی

بیلا(قدرت روزنامہ)پاکستان اور بلوچستان کے حالات کو سدھارا جاسکتا ہے آرٹیکل4 پر عملدرآمد کرکے صوبے…

30 mins ago

بجلی کی سپلائی معطل، مکران ڈویژن ایک مرتبہ پھر تاریکی میں ڈوب گیا

پسنی(قدرت روزنامہ)مکران ایک مرتبہ پھر تاریکی میں ڈوب گیا ، تینوں اضلاع گوادر کیچ اور…

35 mins ago

سوراب، گاڑی الٹنے سے 3افراد جاں بحق، تین زخمی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سوراب کے قریب گاڑی ٹائر برسٹ ہونے کے باعث الٹنے سے 3افراد جاں بحق…

40 mins ago