لاہور میں منشیات فروش بیوی سمیت گرفتار ، 56کلو چرس برآمد

لاہور(قدرت روزنامہ) شہرمیں پولیس نے کارروائی کر کے منشیات فروش نعمان خان اور اس کی بیوی صائمہ کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے 56 کلو چرس، 25 کلو سےزائد افیون برآمد ہوئی ہے۔سٹی 42کے مطابق ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اے ایس پی عامر مشتاق ، ایس ایچ او رانا مجاہد کی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی ،خفیہ اطلاع پر بین الاضلاعی ریکارڈ یافتہ منشیات ڈیلر نعمان خان گرفتار کرلیا ۔کروڑوں مالیت کی 56 کلو چرس، 25 کلو سےزائد افیون برآمد ہوئی ۔ ملزم نے منشیات پنجاب کے مختلف اضلاع میں سپلائی دینے کا اعتراف کیا ہے ۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج ، مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

Recent Posts

محکمہ موسمیات نے بعض شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض علاقوں میں گرج چمک کیساتھ…

8 mins ago

مریم نواز کچے کے ڈاکوؤں پر توجہ دیں، وہاں پولیس کی ضرورت ہے،بیرسٹرسیف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ…

10 mins ago

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے…

17 mins ago

تنازعات ثالثی کے ذریعے حل کرنا اہم ترین ضرورت ہے، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ…

1 hour ago

بنگلہ دیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن پر 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد

ڈھاکہ (قدرت روزنامہ)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کو حصص کی قیمتوں…

1 hour ago

مردان میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکہ،17افراد زخمی

مردان (قدرت روزنامہ)مردان میں شنکر کے علاقہ یحیا جدید میں گیس سلنڈر کی دکان میں…

1 hour ago