15 سال سے عدالت میں کام کرنیوالا جعلی ریڈر گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ) 15 سال سےمختلف عدالتوں میں بطور ریڈر کام کرنے والے جعلی اہلکار کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کے خلاف جعلسازی اور روپ بدلنے کا مقدمہ درج کر کے جیل بھیج دیا گیا ۔

سما نیوز کے مطابق لاہور میں حیران کن طور پرگزشتہ 15 برس کے طویل عرصہ کے دوران شہباز نامی جعلی ملازم کسی کی نظر میں نا آسکا اور نہ ہی کبھی کوئی کاروائی ہو سکی۔ملزم کےبارے میں پتہ چلا کہ ملزم شہباز عرصہ پندرہ سال سے کسی دوسرے شخص کی جگہ کام کر رہا تھا مگر کسی کی نظر نہیں پڑی۔ ایک عدالتی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ شہباز نامی ملزم مختلف عدالتوں میں بطور ریڈر و عدالتی اہلکار مدد علی وٹو نامی شخص کی جگہ پرکام کر رہا تھا۔

Recent Posts

محکمہ موسمیات نے بعض شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض علاقوں میں گرج چمک کیساتھ…

10 mins ago

مریم نواز کچے کے ڈاکوؤں پر توجہ دیں، وہاں پولیس کی ضرورت ہے،بیرسٹرسیف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ…

12 mins ago

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے…

19 mins ago

تنازعات ثالثی کے ذریعے حل کرنا اہم ترین ضرورت ہے، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ…

1 hour ago

بنگلہ دیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن پر 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد

ڈھاکہ (قدرت روزنامہ)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کو حصص کی قیمتوں…

1 hour ago

مردان میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکہ،17افراد زخمی

مردان (قدرت روزنامہ)مردان میں شنکر کے علاقہ یحیا جدید میں گیس سلنڈر کی دکان میں…

1 hour ago