جعلی خبریں روکنے کیلئے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے، صدر کا نیوز پیپرریڈرشپ ڈے پر پیغام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تیز رفتار ڈیجیٹل دور میں غلط معلومات اور جعلی خبریں روکنے کے لئے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے۔
نیشنل نیوز پیپرریڈرشپ ڈے پراپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ اخبارات کے قارئین کے عالمی دن پر آل پاکستان نیوزپیپرزسوسائٹی کومبارکباد دیتا ہوں، اخبارات سیاسی شعوربڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اخبارات شہریوں کو ان کے حقوق اور ذمہ داریوں سے آگاہ کرتے ہیں جبکہ یہ خبریں فراہم کرنے کا ایک اہم ذریعہ بھی ہیں۔
صدر آصف زرداری نے کہا کہ اس خاص موقع پرگزارش ہے کہ اخبارات معاشر ے میں اخلاقی اورجمہوری اقدارکوفروغ دیں، اخبارات کو برداشت، رواداری، بین المذاہب ہم آہنگی، حب الوطنی کوفروغ دینا چاہئے اور اہم مسائل پر لوگوں کی رہنمائی اور آگاہی میں تعمیری کردار ادا کرنا چاہئے۔
صدر مملکت کا کہنا تھا کہ تیزرفتارڈیجیٹل دورمیں غلط معلومات اورجعلی خبریں روکنے کے لئے اخبارات کا کرداربہت اہم ہے، اخبارات جھوٹی معلومات کے پھیلاو¿ کو روکنے، حقائق پرمبنی خبریں دینے میں کردارادا کریں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ذمہ دارپریس خبروں کی رپورٹنگ میں درستگی کا معیار برقرار رکھتا ہے اور پسماندہ آوازوں کو سننے کے لئے ایک پلیٹ فارم بھی فراہم کرتا ہے۔

Recent Posts

کیا نجکاری کے بعد پی آئی اے کا نام تبدیل ہو جائے گا؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین پی آئی…

1 min ago

امریکہ نے قطرکے باشندوں کو ویزا کے حوالے سے بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکہ نے قطرکے باشندوں کو ویزا کے حوالے سے بڑی سہولت دینے کا اعلان…

18 mins ago

نیویارک، وزیر اعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

نیویارک( قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس…

25 mins ago

بالی ووڈ کے نامور اداکاروں کی بیویاں کون کون سے بزنس کررہی ہیں؟

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے نامور اور کامیاب ترین اداکاروں کی خوبصورت بیویوں کے کاروباروں…

30 mins ago

پی ٹی آئی نے مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں مینار پاکستان جلسے کی اجازت…

34 mins ago

شاداب کو شادی کی پیشکش کی تھی، ٹک ٹاکر کا انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی ٹِک ٹاکر شاہ تاج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے آل…

48 mins ago