پاکستان میں ہر الیکشن چوری ہوا،کسی نے کوئی سبق نہیں سیکھا، شاہد خاقان عباسی

مری (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک اس وقت سیاسی عدم استحکام و انتشار کا شکار ہے، قاضی فائز عیسیٰ صاحب کو فی الفور اپنا ٹائم پورا کر کے رخصت ہو جانا چاہیے۔

مری پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ ملک اس وقت سیاسی عدم استحکام و انتشار کا شکار ہے، ملک کو آئین کے مطابق چلانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں آئینی ترمیم ہو رہی ہے اور پارلیمنٹ بے خبر ہے، رات کی تاریکی میں آئین پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی، قاضی فائز عیسی صاحب کو فی الفور اپنا ٹائم پورا کر کے رخصت ہو جانا چاہیے۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں ہر الیکشن چوری ہوا لیکن کسی نے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ عوام کے مینڈیٹ کو بھی چوری کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کو چھوڑ دیا، عمران خان کرپشن ختم کرنے آئے تھے لیکن آج کرپشن دس گنا بڑھ چکی۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ موجودہ حکومت عوامی حمایت حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔

Recent Posts

غیرملکی سفارتکاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین پر حملہ، 2اعلیٰ پولیس افسر تبدیل

پشاور (قدرت روزنامہ)سوات میں غیرملکی سفارت کاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین پر ہوئے…

40 mins ago

وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کا بیرسٹر سیف اور مزمل اسلم کے بیانات پر ردعمل آ گیا

لاہور( قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کا بیرسٹر سیف اور مزمل اسلم کے…

46 mins ago

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا 7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف پیکیج کی منظوری پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف پیکیج…

54 mins ago

کل سےبارشوں کی پیشگوئی

لاہور (قدرت روزنامہ )کل سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ 26…

1 hour ago

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری ، بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

لاہور(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ جاری کر…

2 hours ago

عدلیہ آئین سے متصادم فیصلہ کرے تو کون ٹھیک کرے گا؟سینیٹرعرفان صدیقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ…

2 hours ago