سلمان خان کی آنیوالی فلم ’’سکندر‘‘ کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹارسلمان خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی ایک ورک آؤٹ تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کی فٹنس کے لیے انتھک محنت واضح طور پر نظر آ رہی ہے۔یہ تصویر ان کی آنے والی فلم ’سکندر‘ کے لیے تیار ہونے کے عزم کو ظاہر کرتی ہے۔
فلم کے پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈ والا اور ہدایت کار اے آر مرگدوس ہیں، جو اس فلم کو 2025 میں عید کے موقع پر ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔سلمان خان کے مداح فلم کے لیے بہت پُرجوش ہیں کیونکہ ناڈیاڈ والا کی کامیاب پروڈکشنز اور مرگدوس کی منفرد کہانی سنانے کی مہارت سے فلم ’سکندر‘ سے بڑی توقعات وابستہ کردی ہیں۔تصویر میں سلمان خان اپنی شاندار فٹنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں، جس سے ان کے شدید محنت، ورک آؤٹ اور نئے کردار کے لیے تیاری کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

اس فلم میں سلمان خان کے ساتھ راشمیکا مندنا، ستیاراج اور پرتیک ببربھی اہم کرداراداکریں گے۔

Recent Posts

غیرملکی سفارتکاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین پر حملہ، 2اعلیٰ پولیس افسر تبدیل

پشاور (قدرت روزنامہ)سوات میں غیرملکی سفارت کاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین پر ہوئے…

37 mins ago

وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کا بیرسٹر سیف اور مزمل اسلم کے بیانات پر ردعمل آ گیا

لاہور( قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کا بیرسٹر سیف اور مزمل اسلم کے…

43 mins ago

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا 7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف پیکیج کی منظوری پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف پیکیج…

50 mins ago

کل سےبارشوں کی پیشگوئی

لاہور (قدرت روزنامہ )کل سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ 26…

1 hour ago

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری ، بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

لاہور(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ جاری کر…

2 hours ago

عدلیہ آئین سے متصادم فیصلہ کرے تو کون ٹھیک کرے گا؟سینیٹرعرفان صدیقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ…

2 hours ago