ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا . بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت توانائی کی جانب سے بھجوائی گئی تھی،وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی . . .
(قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا .
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے .
متعلقہ خبریں