کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔ کے ایس ای-100 انڈیکس 588 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 800 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لیے 7ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام کی منظوری، بینکنگ آئل اینڈ گیس سیمنٹ اور فارما سیکٹر میں پر اعتماد انداز میں سرمایہ کاری جیسے عوامل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے۔
مثبت اسینٹیمنٹس کی وجہ سے کاروبار کے مجموعی دورانیے میں مارکیٹ مثبت زون میں ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج میں آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری کے مثبت اثرات دیکھے جارہے ہیں اور 7 ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام کی منظوری سے سرمایہ کار متحرک ہوگئے۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…